سہرا

سہرا
بہ موقع شادی خانہ آبادی عزیزم حافظ مولانا محمد نوازش کریم مسعودی

🖋️ازقلم: حضرت مولانا محمد انوار الحق نادم قاسمی ، شیخ الحدیث مدرسہ عبداللہ ابنِ مسعود حیدرآباد 


الطاف وعنایات ہیں رب
 رحیم کی 

شادی ھےآج میرےنوازش کریم کی


آصف،نوازوغازی وتبریزومجاھد

خوش ہیں غلامِ مصطفٰی، فاروق اورعابد


فضلِ کریم ،طارق وعارف کی ھےدعاء

پوراہواھےہاشم وزاھدکامدعا


تکمیل ہوئ آج تمنائے مرشدہ

شہزادی کی آمدپہ، وہ کہتی ہیں مرحبا


عابد،امان،دل سےبہت شادمان ہیں

نوشہ کی بدولت یہاں سب میہمان ہیں


دلہن کواوردلہاکو،ہوشادی مبارک

شادی بھی اورخانہ آبادی مبارک

 رشتہ یہ سلامت رھے،تاحشرخدایا



ملہریا مجگواں کاہوادورفاصلہ

جاری رہےالفت کامحبت کا سلسلہ


پروین ونوازش پہ سدا،رب کاہو سایہ


نادم کی توجہ سےھےسھرےکانیاپھول

یارب ہرایک دل کی دعاکیجئےقبول



9/ربیع الاوّل 1445ھ
مطابق 25/ستمبر2023ء
بروزپیر(سوموار)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

filistin فلسطین