نظم
نظم:۔
ازقلم: حضرت مولانا محمد انوار الحق نادم قاسمی صاحب حفظہ اللہ سیتامڑھی بہار حال مقیم حیدرآباد
خدا کا فضل ہوا آگیے جہاں میں نبیل
رہا کرے خوش وخرم بفضل رب جلیل
خوشی کا پھول نچھاور نہ کیوں کرے ماجد
نبیل ان کے لئے ہیں حیات نو کی دلیل
نگاہ و دل رہے ان کا سدا بہت روشن
وہ ظاہراً بھی رہیں بن کے خوبرو و شکیل
دعا یہ دیتے ہیں منظور اور رضوانہ
عطاء ہو ان کو خدایا سدا حیات جمیل
دعاء نانا و ماموں سدا رہے حاصل
تمام عمر رہے گا خدا ہی اس کا کفیل

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں