گستاخ رسول نوپور شرما کے خلاف ہورہے احتجاج کے موقع سے کہے گیے چار مصرعے


✍️ حضرت مولانا محمد انوار الحق نادم قاسمی حفظہ اللہ

استاذ حدیث مدرسہ عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ حیدرآباد


ہے حسنِ محمد سے دوعالم کا نظارہ

صدقے میں انہیں کے ہیں،زمیں،چاند،ستارا


توہین محمد ہو یا توہین رسالت

جیتے جی کریں گے نہ کبھی،اس کو گوارا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

filistin فلسطین