افتتاح درس بخاری

مؤرخہ ١٩/ذوالحجہ/ ١٤٤٣ھ مطابق ١٩/جولائی/٢٠٢٢ ء بروز منگل بعد نماز عشاء جامعہ ابو ایوب انصاری (رض)  مادنا پیٹ حیدرآباد تلنگانہ میں افتتاح درس بخاری کا پروگرام منعقد ہوا جس میں تلاوت قرآن حافظ محمد شفیق الرحمن اور نعت خوانی محمد صاحب ثوبان نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مفتی محمد صبغت اللہ قاسمی نے انجام دیا۔ اور درس کا آغاز جامعہ ہٰذا کے مہتمم جناب مولانا محمد عتیق الرحمن ندوی صاحب نے کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و اساتذہ کے علم و فضل میں برکت عطا فرمائے آمین 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

filistin فلسطین