حالات حاضرہ کے تناظر میں چار مصرعے

حضرت نےگستاخ رسول نوپور شرما کے خلاف ہوے احتجاج کے موقع سے یہ اشعار لکھے تھے 

✍️ حضرت مولانا محمد انوار الحق نادم قاسمی حفظہ اللہ

استاذ حدیث مدرسہ عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ حیدرآباد


امت پہ محمد کا ہے یہ چشم عنایت

تازہ ہے ابھی جذبۂ توحید ورسالت


ناموسِ محمد کی حفاظت کیلئے ہم

 تیار ہیں پینے کے لیے جام شہادت

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

filistin فلسطین